نہر کا بنگلہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ مکان جو نہر کے کنارے پر افسروں کے ٹھہرنے کے لئے بناتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ مکان جو نہر کے کنارے پر افسروں کے ٹھہرنے کے لئے بناتے ہیں۔